Friday, 19 August 2016

"یقین جانئے وہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ "رحیم" اور "کریم"
آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھر دیں....
آپ سمندروں کے
پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں.
ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ
وہ ندامت کے ایک آنسوکے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گا 
ساری دنیا دھتکار دے 
مگر !!
وہ پھربھی آپ کا استقبال کرے گا...
ایک آنسو صرف ایک....!!
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
ترجمہ : اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا

No comments:

Post a Comment