Friday, 19 August 2016
Right naa
محبت اور جنگ میں سب جاہز ہے.....یہ جملہ بہت سنے کو ملتا ہے میں نےاسں سے متلعق پو سٹ بھی کی تھی جس کا مقصد اس کے بارے میں آپکی راے جا ننا تھا ......کل جب میں نے اس کے متعلق پڑھا تو میں حیران رھ گی کہ ھم کتنے ناعلم ھیں ناعلمی میں بعض وہ باتیں کر جاتے ہیں جو اللہ تعالی کے نزدیک ناپسندیدہ ہیں............ ....... قران پاک میں سورتہ البقرہ میں پارہ نمبر دو میں آیت ١٦٤میں فرماتے ہیں(;اور لوگوں میں سے باز اللہ کو چھوڑ کر اورں کو معبود بنا لیتے ہیں اور ان سے ایسی محبت کر تے ہیں جیسے اللہ سے کر نی چا ہیے اور وہ لوگ جو ایمان والے ہیں اللہ کی محبت میں سب سے شدیدہیں.) سب سے پہلے تو محبت کی وجہ کو جان لینا ضروری ہیں کہ محبت کی تین وجوحات ہیں 1لزت 2 فاںدہ3 خوبی یہ تین وجہ ھیں جنکی وجہ سے انسان محبت کر تا ھے.....اللہ تعالی نے اس دنیا میں جو کچھ بھی بنایا ہے...ان میں یہ تینوں باتیں موجودہیں.....طر ح طرح کے پھول درخت چاند بادل پرندے ان میں آنکھوں کے لیے لذت ہے...پھل سبزیاں پانی دودھ ان میں ہمارے لیے فاںدہ ہی فاںدہ ہے اسی طرح اللہ تعالی کی بناںی ہوںی چیزوں میں کوںی نہ کوںی حکمت پوشیدہ ہے ....جب اللہ کی بناںی ہوںی چیزوں میں فاںدے بھی ھیں اور آنکھوں کے لیے لزت بھی تو ھونا تو یہ چاھے تھا کہ ھما ری ساری محبتیں اللہ کے لیے ھوتی لکین ھم اس کو بھول کرلوگوں کی محبت میں اٹک جا تے ھیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Beshak
ReplyDelete