Friday, 19 August 2016

My own lines

ہر شخص کے رویے کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے جب تک آپ کسی دوسرے کی جگہ پہ کھڑے ہو کر نہیں دیکھتے' آپ کی سمجھ میں پوری بات نہیں آ سکتی. ہر کہانی کی ایک دوسری سائیڈ ضرور ہوتی ہے ....!! :-

No comments:

Post a Comment